حیدرآباد۔23۔جنوری (اعتماد نیوز) صدر جمہوریہ پر نب مکھرجی نے آج اسمبلی
اجلاس میں تلنگانہ بل پر مباحث کے لئے 30جنوری تک توسیع کی ہے۔ چنانچہ اس
بل پر مبححث
کا آخری دن تھا۔ تاہم سرکاری طور پر تاحال کو ئی اعلان سامنے
نہیں آیا۔ سرکاری طور پر امکان ہے کہ اسپیکر اسمبلی اسمبلی اجلاس میں اس
سلسلہ میں کوئی اعلان کر سکتے ہیں۔